عمومی سوالات

آن بورڈ کرنے اور ٹرانزیکشن کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
آن بورڈنگ اور ٹرانزیکشن میں 3 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا۔ کیونکہ یہ نظام موقع پر اپ ڈیٹ ہو تا ہے تو جب آن بورڈنگ اور والٹ ترتیب دینے کے مراحل مکمل ہو چکے ہوں تو ریٹیلر فوری ٹرانزیکشن کر سکتا ہے۔
7 ،15 اور 30 دن کے لیے چارجز بالترتیب% 0.63 ،% 1.25 اور% 2.5 ہیں۔
ضروری ہے کہ ریٹیلر کے پاس سمارٹ فون ہو جس میں فنجا والٹ موجود ہو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ فنجا ریٹیلر ایپ میں آن بورڈ بھی ہو۔
ابتداء میں ایک ریٹیلر 50 ہزار روپے تک کا کریڈٹ حاصل کر سکتا ہے، البتہ تین دفعہ کامیابی کے ساتھ واپسی کے بعد ریٹیلر کی درخواست پر یہ حد بڑھائی جا سکتی ہے۔
فی الحال تین پلان موجود ہیں جو کہ 7 ،15 اور 30 دن کے ہیں۔
واجب االدا تاریخ کے آنے پر، ریٹیلر کو T-6, T-3 ,T-1 پر کال کی جائے گی جہاں وہ اپنی مرضی سے رقم کی واپسی کا طریقہ منتخب کر سکتا ہے۔ رقم فنجا والٹ میں جمع کروائی جا سکتی ہے جس کوخودکار بینک ٹرانسفر(IBFT)کے زریعے فنجا لینڈنگ سروسز اکاؤنٹ میں منتقل کیا جا سکتا ہے، یا فنجا اکاؤنٹ میں کیش جمع کروایا جا سکتا ہے، یا کوریئر سروس کی مفت سہولت استعمال کی جا سکتی ہے۔
جی ہاں، اگر ریٹیلر واجب االدا تاریخ سے 2 دن تاخیر کرتا ہے تو وہ تاخیر سے واپسی/لیٹ پیمنٹ چارجز (LPS )دینے کا پابند ہو گا، جو کہ 7 ،15 اور 30 دن کے لیے بالترتیب % 0.63 ،% 1.25 اور %2.5ہیں اور یہ واجب االدا رقم پرلاگو ہوں گے۔
جی ہاں، واجب االدا تاریخ سے پہلے رقم ادا کی جا سکتی ہے اور یہ سہولت دوبارہ لی جا سکتی ہے۔
جی ہاں، منظور شدہ کریڈٹ حد میں رہتے ہوئے، جتنی دفعہ چاہے کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
جی نہیں! کریڈٹ دیئے جانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ڈیسٹریبیوٹر فنجا کے ساتھ آن بورڈ ہو۔
جی نہیں! کیونکہ کریڈٹ سٹاک پر دیا جاتا ہے، اس لیے ٹرانزیکشن کرنے سے پہلے ڈلیوری لازمی ہے۔
جی ہاں! تین دفعہ کامیابی کے ساتھ واپسی کے بعد ریٹیلر کی درخواست پر یہ حد بڑھائی جا سکتی ہے۔